پاکستان میں سرکاری نوکریاں اب قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گئی

Spread the love

فواد چوہدری نے کہا کہ چھوٹے ملازمین کو سرکاری نوکریاں اب قرعہ اندازی کے ذریعے ملیں گی۔ فواد چوہدری کا کہناہے کہ گریڈ ایک سے گریڈ 5 تک کی نوکری کے لئے کوٹا دیا گیا ہے جسے اب ختم کیا جا رہا ہے۔گریڈ ایک سے گریڈ5 کی تما م کر سرکاری نوکریاں اب کوٹا سسٹم کے بجائے قرعہ اندازی کے ذریعے دی جائیں گی جبکہ اس سے اوپر والے تمام گریڈ کی نوکریاں ٹیسٹ نظام سے دیں گے جو ابھی طے ہونا باقی ہے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *