عمران خان کا ایک کروڑ نوکریاں دینے کا ایک اورشوشہ

Spread the love

عمران خان کی طرف سے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ صرف اور صرف ایک شوشہ ہے۔ پاکستان میں اداروں کو چلانے کیلئے فنڈ نہیں ہیں۔ ہسپتالوں ، سکول اور کالج کیلئے فنڈ نہیں ہے۔ شیخ رشید بھی اب تک ریلوے میں 10 ہزار اب تک نوکریاں نہیں دے سکے۔ گورمنٹ میں نوکری کرنے کے لیے عمر کی حد 34 سال کی جائے۔ پاکستان میں کروڑوں لڑکے لڑکیاں نوکری کے انتظار میں شادی کی عمر کی حد پار کر چکے ہیں۔ اور پاکستان کے تعلیمی اداروں میں لاکھوں اسامیاں خالی ہیں۔ اسکول اور کالج میں مرکزی کتاب پڑھنے کے لیے ہی استاد موجود نہیں ہے اور بات کروڑ نوکریاں دینے کی جاتی ہے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *