ریسکیو 1122 کی پنجاب کے 36 اضلاع میں 2700 سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Spread the love

ریسکیو1122کی جانب سے پنجاب کے 36اضلاع لاہور،ملتان،مظفرگڑھ ،ننکانہ صاحب،نارووال،اوکاڑہ، اٹک،بہاولنگر،بہاولپور،بھکر ،چکوال،راولپنڈی،ساہیوال،،پاکپتن،رحیم یار خان،راجن پور ، سرگودھا،شیخوپورہ،سیالکوٹ،ٹوبہ ٹیک سنگھ چنیوٹ،ڈیرہ غازیخان، فیصل آباد،گوجرانوالا،گجرات،حافظ آباد،جہلم،جھنگ، قصور،خانیوال،لاہور، لیہ،لودھراں،منڈی بہاوالدین،میانیوالی،،وہاڑی میں نئی بھرتیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے

ریسکیو 1122 کی پنجاب میں خالی آسامیوں میں سے 5فیصد کوٹہ اقلیتوں جبکہ 15فیصد کوٹہ خواتین کے لئے مختص کیا گیا ہے. ۔کل 2700 خالی آسامیوں کو پورا کیا جائے گا

بھرتیوں کے لئے امیدواراین کی لسٹ

ایمر جنسی میڈیکل ٹیکنیشن کی 987

کمپیوٹروائرلیس ٹیلی فون آپریٹرز کی 407

ڈیزاسٹر ریسکیورز کی 96

فائرریسکیورز کی 289

ڈرائیورز کی 963خالی آسامیوں

.

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *