اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کے گھر ننھے مہمان کی آمدہو گئی ہے۔

Spread the love

پاکستان کے مشہوراداکار فیروز خان اور نامور اداکارہ حمیمہ ملک کے بھابی ہیں جنہوں نے 2018 میں مارچ میں علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔علیزے فاطمہ کا تعلق شوبز سے نہیں‌ہے۔اداکار فیروز خان اور نامور اداکارہ حمیمہ ملک دونوں بہن بھائی اپنے گھر میں‌آنے والے نئے مہمان کے بارے میں‌سوشل میڈیا پر خبریں دیتے رہیے تھے۔ اور آج بروز جمہ ان کے گھر ایک بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ جس پر اداکار فیروز خان اور نامور اداکارہ حمیمہ ملک دونوں ہی بہت زیادہ خوش ہے اور دونوں نے الگ الگ پوسٹ شیئر کر لے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنی پھوپھی بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کی کہ ’ الحمدللہ، میرا ایک اور فیروز آگیا ہے‘۔

فیروز خان کو ان کے بیٹے کی پیدائش پر شوبز کی تمام تر شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات دیے جارہے ہیں۔فیروز خان نے فی الحال نہ تو اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی اور نہ ہی نام کا اعلان کیا ہے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *